the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
عراق ،7دسمبر(ایجنسی) عراقی حکومت نے ترکی کو متنبہ کیا ہے کہ وہ عراق میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والی فوج کو 48 گھنٹوں میں نکال لے ورنہ اسے تمام ممکنہ آپشنز کا سامنا کرنا ہوگا جن میں اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل سے رابطہ شامل ہے۔
بغداد کا کہنا ہے کہ ترکی کی افواج ٹینکوں اور توپوں سے لیس ہو کر غیر قانونی طور پر عراقی حدود میں گھس آئی



ہے۔ اس سے پہلے ترک وزیراعظم احمد دائود اوغلو نے عراقی ہم منصب کو بھیجے جانے والے ایک خط میں کہا تھا کہ بغداد کے خدشات دور ہونے تک ترکی فوج کو تعینات نہیں کرے گا۔

حیدر العبادی کی دفتر کے جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ "ترکی کی افواج کی 48 گھنٹوں میں واپسی نہ ہونے کی صورت میں عراق کو تمام موجودہ آپشنز کے استعمال کا حق حاصل ہے، جس میں اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل سے رابطہ کرنا بھی شامل ہے۔"
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.